اسلام آباد ہائیکورٹ *اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی*
اسلام آباد ہائیکورٹ
*اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی*
شیر افضل مروت،زین قریشی ، شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ڈویژن بینچ میں 12:30 بجے ہوگی
جوڈیشل ایکٹیوزم کی جیل سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کرینگے سینئیر وکیل اظہر صدیق پیش ہونگے
نیب ترامیم 2024 کے خلاف ملک نجیع اللہ کی درخواست پر سماعت بھی آج ہوگی عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر رکھا ہے
لاپتہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی درخواست پر سماعت بھی آج ہوگی