October 28, 2026

*_‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ملٹری تحویل میں نہ دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس_*

20240910_173008

*_‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ملٹری تحویل میں نہ دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس_*

*_دوران سماعت درخواست گزار وکیل عزیر بھنڈاری نے کہاکہ اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی جانب سے میری ملٹری تحویل میں لینے کے بیانات دیے گئے،جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ وہ تمام سیاسی بیانات ہیں اور کچھ نہیں،وکیل نے کہاکہ ڈی جی صاحب کا بھی بیان ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ وہ بھی سیاست ہے، وکیل نے کہاکہ اگر سیاسی بیانات ہیں تو میری لئے اور آسانی ہوگی،_*