اگر آپ دنیا کو سمجھنا چاہتے ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کے دنیا میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اسکے پیچھے
اگر آپ دنیا کو سمجھنا چاہتے ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کے دنیا میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اسکے پیچھے کن طاقتوں کا ہاتھ ہے؟ اور سلطنت عثمانیہ کو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے نو آبادیاتی نظام قائم کرنے کے لیے اس وقت سے لیکر آج تک جو پلان بنایا گیا یہودیوں اور صلیبیوں نے وہ سب کچھ اس کتاب میں پوشیدہ ہے اسے ضرور پڑھیں۔
اس وقت بھی دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے اس سب کے پیچھے بھی یہودیوں اور صلیبیوں کا ہاتھ ہے جو دولت کے بل بوتے پر کسی بھی حکومت کو خرید لیتے ہیں کسی بھی ملک کا نظام تباہ کردیتے ہیں۔کسی بھی ملک میں رجیم چینج کرواتے ہیں۔اگر کسی ملک میں کوئی حکمران انکے خلاف چلتا ہے تو اسے کسی طرح اتارتے ہیں۔