October 16, 2026

*نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیو میٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز*

Screenshot_2025-12-31_212305

*نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیو میٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز*

*20 جنوری سے* تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی *معمولی فیس کے عوض سرٹیفکیٹ کا اجراء* ہو گا

جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگر پرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔

پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی چہرے کی شناخت سے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت دی گئی ہے