October 14, 2026

عمرکوٹ /خوفناک حادثہ عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) عمرکوٹ ڈھورونارو روڈ پر پپری اسٹاپ کے قریب تیز

IMG-20251231-WA0335

عمرکوٹ /خوفناک حادثہ
عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)
عمرکوٹ ڈھورونارو روڈ پر پپری اسٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹرسائییکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جانبحق

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ دھورونارو کے قریب پپری اسٹاپ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جانبحق دوسرا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ جانبحق نوجوانوں کی شناخت 31 سالا زوھیب علی نیازی اور 28 سالا میر مرتضیٰ راجڑ کے ناموں سے ہوئی ہے جانبحق نوجوان کا تعلق ڈھورونارو سے ہے
عمرکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جانبحق نوجوانوں کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا
آخری اطلاع موجب ٹریکٹر ٹرالی میں لکڑیاں لدی ہوئی تھی اور ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔۔۔