October 14, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ کی سال 2025 کی

IMG-20251231-WA0334

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ و اعداد و شمار
سال 2025 کے دوران District Police Umerkot نے ضلع بھر میں سنگین جرائم کے خلاف مؤثر اور بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائیں۔ خاص طور پر قتل، زیادتی (ریپ) اور اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا
01۔ قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات
▪️ 18 قتل کے مقدمات درج
▪️ 63 ملزمان گرفتار
02۔ زیادتی (ریپ) کے مقدمات

▪️ 06 مقدمات درج
▪️ 18 ملزمان گرفتار
03۔ اشتہاری و روپوش ملزمان
▪️ 17 اشتہاری ملزمان گرفتار
▪️ 97 روپوش / مفرور ملزمان گرفتار
دیگر جرائم و کارروائیاں (آخر میں)
04۔ دیسی و غیر ملکی شراب کے خلاف کارروائیاں
▪️ 157 مقدمات درج
▪️ 193 ملزمان گرفتار
▪️ برآمدگی:
• 15,499 لیٹر دیسی شراب
• 1,283 پینٹ وہسکی
05۔ چرس کے خلاف کارروائیاں
▪️ 81 مقدمات درج
▪️ 96 ملزمان گرفتار
▪️ برآمدگی: 28 کلو 55 گرام چرس
06۔ آئس / کرسٹل کے خلاف کارروائیاں
▪️ 34 مقدمات درج
▪️ 38 ملزمان گرفتار
▪️ برآمدگی:
• 540 گرام آئس
• 07 گرام کرسٹل
07۔ گٹکا / ماوا / مین پڑی کے خلاف کارروائیاں
▪️ 188 مقدمات درج
▪️ 254 ملزمان گرفتار
▪️ برآمدگی:
• 20,46,120 گٹکا ساشے
• 18,091 گٹکا پیکٹس
08۔ آرمز ایکٹ کے تحت کارروائیاں
▪️ 31 مقدمات درج
▪️ 31 ملزمان گرفتار
▪️ برآمدگی:• 28 پسٹلز• 01 رائفل• 02 شاٹ گنز• 78 راؤنڈ• 08 کارتوس