68

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز ائندہ سال ریٹائرڈ ہوں گے

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز ائندہ سال ریٹائرڈ ہوں گے

ججز 62 سال کی عمر کی مدت پوری ہونے پر سال 2026 میں ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس اسجد جاوید گرال 29 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس مسعود عابد نقوی چار جولائی 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس شاہد کریم کی ریٹائرمنٹ 19 اگست 2026 کو ہوگی

.
.
.
.
.
.
.
#court

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں