31

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)ریڈیو پاکستان ایف ایم 101 سرگودھا کے پروگرام ادب نامہ میں “ ادب

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)ریڈیو پاکستان ایف ایم 101 سرگودھا کے پروگرام ادب نامہ میں “ ادب ، ادیب اور قاری “ کے عنوان سے گفتگو نشر کی گئی ۔ اس پروگرام کی
میزبانی محترمہ منزہ انور گوئیندی نے کی جبکہ مہمانوں میں عابدہ نذر اور آسیہ بتول کے نام شامل ہیں۔ اس کی
پروڈیوسر فریحہ کنول تھیں اورتکنیکی معاونت قیصر وقاص نے فراہم کی۔ واضح رہے کہ ریڈیو پاکستان ایف ایم 101 سرگودھا علم و ادب کی ترویج کےلیے بھرپورکردار ادا کررہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں