فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
معروف شاعر بری نظامی مرحوم کی برسی کے موقع پر روزنامہ کمرشل نیوز کی طرف سے معروف صحافی لکھاری جمیل سراج کی میزبانی میں کارپوریشن ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی میاں طاھر جمیل ایم پی اے۔پروفیسر شبیر احمد قادری اور مہمانان گرامی میں پروفیسر ریاض احمد قادری۔پروفیسر اظہار احمد گلزار۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد صدر فیصل آبآد کالمسٹ ایسوسی ایشن والمصطفی فاؤنڈیشن۔سنئیر صحافی میاں بشیر اعجاز ۔حمید شاکر۔ڈاکٹر سعید طاھر۔صدر فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس سیدذکراللہ حسنی۔اشرف کمالوی۔کیپل آف فیصل آباد و دیگر کیثر تعداد میں احباب محبت نے شرکت کی۔اس موقع پر معروف قوال۔عبآد علی ھمنوا۔نے بری نظامی مرحوم کا کلام پیش کیا اور مقررین نے انکی شاعری کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔جمیل سراج نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور فیصل آباد کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی خاں مرحوم نے بری نظامی مرحوم کے کلام کو چار چاند لگا دیئے۔اور پوری دنیا میں انکا کلام یڑھا اور سںنا گیا۔فیصل آباد کی دھرتی کو یہ اعزاز حاصل کہ یہ بری نظامی اور نصرت فتح علی خاں کی دھرتی ھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]