October 28, 2026

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)اید ھی انفارمیشن ڈیسک کے مطابق پنوعاقل ھنگورجہ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر وین روڈ کراس

Screenshot_2025-12-06_175157

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)اید ھی انفارمیشن ڈیسک کے مطابق پنوعاقل ھنگورجہ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر وین روڈ کراس کرنے والے راہگیر کو بچاتے وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افرادجن میںامام ڈنو۔عبدالغنی لنجار،ریاض احمد مخل،مجیب الرحمان مھتم سمیت دیگر شامل ہیں زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے تعلقہ اسپتال پنوعاقل منتقل کیا گیا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق وین پنوعاقل سے سکھر جا رہی تھی کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا ۔