**پاک افغان بارڈر. چمن اور طورخم بارڈر کے صرف اقوام متحدہ کے کچھ کنٹینرز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سامان افغانستان لے جانے کی اجازت دی گئی ہیں اعلامیہ جاری **
**پاک افغان بارڈر. چمن اور طورخم بارڈر کے صرف اقوام متحدہ کے کچھ کنٹینرز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سامان افغانستان لے جانے کی اجازت دی گئی ہیں اعلامیہ جاری **
وزارتِ خارجہ کے مطابق اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں WFP، UNICEF اور UNFPA کے کارگو کی مرحلہ وار نقل و حرکت اس طرح ہوگی:
پہلا مرحلہ: صرف فوڈ آئٹمز (خوراک) لے جانے والے کنٹینرز
دوسرا مرحلہ: ادویات اور میڈیکل سامان لے جانے والے کنٹینرز
تیسرا مرحلہ: دیگر ضروری سامان (طلبہ/اساتذہ کے کٹس وغیرہ)
درخواست ہے کہ UNRCO خط میں درج ذیل ATT کنٹینرز کی کلیئرنس فوری طور پر شروع کی جائے، اور اس کے بعد بقیہ کارگو پر کارروائی کی جائے:
1. WFP – 67 کنٹینرز
2. UNICEF – 74 کنٹینرز
3. UNFPA – 02 کنٹینرز