جھنگ تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی میں اہم پیش رفت، بھاری مالیت کی ریکوری — چار تولہ سونا اور اڑھائی لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی ہے،
جھنگ تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی میں اہم پیش رفت، بھاری مالیت کی ریکوری — چار تولہ سونا اور اڑھائی لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی ہے، مجموعی مالیت بیس لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے
جھنگ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوتوالی پولیس نے کارروائی کے دوران چار تولہ سونا اور دو لاکھ پچاس ہزار روپے نقد برآمد کیے، جن کی مجموعی مالیت بیس لاکھ پچاس ہزار روپے بتائی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ رقم و زیورات کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔