نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت اہم جائزہ اجلاس کا انعقاد
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت اہم جائزہ اجلاس کا انعقاد
ڈی آئی جی پولیس شہید بینظیر آباد، فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس مختلف پولیس شعبہ جات کی کارکردگی اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے بلایا گیا تھا۔
” اجلاس میں اے ڈی آئ جی ایس بی اے اور رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز سمیت پولیس کے مختلف شعبوں کے نمائیندگان/افسران نے شرکت کی ڈی آئ جی ایس بی اے فیصل بشیر میمن کی جانب سے شعبوں کی رپورٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم ہدایات جاری کی گئیں:اجلاس میں سی ٹی ڈی (CTD): ۔ اسپیشل برانچ: انٹیلی جنس
* ایس پی یو / سی پیک (SPU/CPEC): ہائی وے پٹرول (SPHP):
* کرائم اینڈ انویسٹی گیشن برانچ: پی ایس آر ایم ایس (PSRMS) پولیس ٹریننگ سینٹرز: ڈرائیونگ اینڈ لائسنسنگ برانچ: کے نمائیندگان/افسران نے شرکت کی اجلاس کے اختتام پر ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور ان تمام نکات پر فوری اور مؤثر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔