یہ فلمی اداکار اجمل خان ہیں،فلمی ہیرو اکمل خان کے بڑے بھائی،فلم ہیر رانجھا میں “کیدو” کا کردار انکی پہچان بنا،اسکے علاوہ انہیں کسی کردار سے خاطرخواہ شہرت حاصل نہ ہو پائی تھی،حالانکہ انہوں نے بے شمار فلموں میں سپورٹنگ کردار ادا کیے،تاہم اپنے بھائی اکمل خان کو ہیرو بنانے کا سہرہ اِنہی کے سر ہے،یہی اُنہیں فلموں میں لائے تھے،اجمل خان زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے مگر اپنے کرداروں میں ڈھل جانے کا ہُنر وہ جا نتے تھے۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]