(رپورٹ لال ایم واگھانی عمرکوٹ بیوروچیف) ال پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن میرپور ریجن کے پریزیڈنٹ جناب فیصل خان زئی کا دورہ کنری جس
(رپورٹ لال ایم واگھانی عمرکوٹ بیوروچیف) ال پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن میرپور ریجن کے پریزیڈنٹ جناب فیصل خان زئی کا دورہ کنری جس میں مختلف پرائیویٹ اسکولز کا وزٹ کیا دی سمارٹ اسکول صریر کیمپس میں سائنسی فیسٹول پروگرام میں بھی شرکت کی سمارٹ اسکول کے پرنسپل اور اپسما تعلقہ کنری کے صدر حسن میمن نے سائنسی فیسٹول کے بارے میں بتایا کہ کلاس 6 سے کلاس 8 کے بچوں نے یہ سائنسی پروجیکٹ تیار کیے پروگرام میں نیو لائف اسکول کے پرنسپل سر اشرف آرائیں دی لیجنڈ اسکول کے پرنسپل سر گلزار حسین انفارمیشن سیکرٹری اپسما کنری خالد بھٹی موجود تھے ان کے علاؤہ معززین شہری گورنمنٹ اسکول کے پرنسپل و اساتذہ والدین اور صحافی حضرات بھی شریک تھے فیصل خان زئی نے کہا کہ کنری چھوٹا شہر ہے مگر یہاں اس جدید انداز سے بچوں نے سائنسی ماڈل تیار کیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے مختلف اسکولوں کے پرنسپل سے ملاقاتیں کیں جن میں محمد پرین، فرمان پھول، علی زیب، عاطف فیاض، اور دلیپ کمار شامل تھے سمارٹ اسکول کنری کے اونر حسن میمن نے مہمانوں کو شال پیش کیں