October 30, 2026

ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ سروے افیس کرپشن کا گڑھ بن گیا ایک قومی ادارے مین رشوت کھلے عام کرپشن سارے ریکارڈ سیلب

IMG-20251129-WA0459

ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ سروے افیس کرپشن کا گڑھ بن گیا ایک قومی ادارے مین رشوت کھلے عام کرپشن سارے ریکارڈ سیلب

چیف منسٹر سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ سے فوری انکواری کی جائے

تاریخی شھر ٹھٹھہ مین جب بے نظیر انکم سپورٹ سے کے نئے اسسٹنٹ دائریکٹز مقرر کیا گیا۔

رشوت کا بازار گرم رشوت سرئے اوپن کھل گیا

سروے انکم سپورٹ پر چو عوام چوبارہ انٹری کرنے آتے ھین تو ان غریب عورتوں کو حراسمینٹ کر کے 1000سے 500روپے وصول کیئے جارھے

رپورٹ نمائدہ خصوصی ۔ع۔ق