October 30, 2026

جنڈانوالا/بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ کالج جنڈانوالا میں سبکدوش ہونے والے پرنسپل

IMG-20261029-WA0144

جنڈانوالا/بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ کالج جنڈانوالا میں سبکدوش ہونے والے پرنسپل پروفیسر سمیر خلیل رانا کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کرنے اور نئے پرنسپل رانا عمران کے استقبال کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر
تقریب میں طلبہ اور اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ پروفیسر سمیر خلیل رانا کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اور پرنسپل رانا عمران کو کالج ہذا جوائن کرنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔