115

اداکارہ شبنم کی پاکستان میں مقبولیت کا اندازہ آپ یوں لگاسکتے ہیں کہ جب اُن کی پکچرسینما گھروں کی

اداکارہ شبنم کی پاکستان میں مقبولیت کا اندازہ آپ یوں لگاسکتے ہیں کہ جب اُن کی پکچرسینما گھروں کی زینت بنتی تو کھڑکی توڑ رَش دیکھنے کا ملتا۔اور جب شبنم کی فلمی پردے پر اِنٹری ہوتی تو لوگ اپنی سیٹوں سے اُٹھ کھڑے ہوتے اور اکثر تو سینما سکرین پر پیسے وار وار کے پھینکا کرتے ۔شبنم گلبرگ لاہور میں رہتی تھیں ۔سینکڑوں لوگ سارا سارا دن اُن کے گھر کے سامنے یہ حسرت لیے کھڑے رہتے کہ کہیں اُن کی فیورٹ ایکٹریس کی ایک جھلک ہی دیکھنے کو مل جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں