October 28, 2026

نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی، عمران خان کیس ہار گئے۔

20240905_150006

نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی،

عمران خان کیس ہار گئے۔

لیکن نیب ترامیم بحال ہونے سے
عمران خان کا
*القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم ہوگیا۔*

عمران خان کو پتہ تھا کہ نیب ترامیم سے اسکا کیس ختم ہو جائے گا
پھر بھی اس نے اپنا فائیدہ سوچنے کے بجائے ملکوووم کا فائیدہ سوچا۔

لیکن
افسوس عدلیہ پر
قوم کا 1100 سو ارب ڈوب گیا
کتے کھا گئے۔