October 28, 2026

*_چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے حکومت کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف فل بینچ تشکیل دیدیا_*

20240905_150006

*_چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے حکومت کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف فل بینچ تشکیل دیدیا_*

*_چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم فل بینچ کی سربراہ مقرر_*

*_جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر فل بینچ میں شامل_*

*_چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ آج سماعت کرے گا_*