October 28, 2026

*_‏پی ڈی ایم نے حکومت میں آ کر جب نیب قانون میں ترامیم کیں تو اتنی Calculation سے کی گئی تھیں کہ اُن کے نتیجے میں نواز شریف، شہباز شریف، آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، اومنی گروپ والوں سمیت احتساب عدالتوں سے تقریباً تمام ہی ریفرنسز نیب

20240905_150006

*_‏پی ڈی ایم نے حکومت میں آ کر جب نیب قانون میں ترامیم کیں تو اتنی Calculation سے کی گئی تھیں کہ اُن کے نتیجے میں نواز شریف، شہباز شریف، آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، اومنی گروپ والوں سمیت احتساب عدالتوں سے تقریباً تمام ہی ریفرنسز نیب کو واپس ہو گئے تھے لیکن پھر جب سپریم کورٹ نے ترامیم کالعدم قرار دیں تو وہ ریفرنسز دوبارہ احتساب عدالتوں میں دائر کیے گئے، اب نیب ترامیم دوبارہ بحال ہونے پر عمران خان کے ساتھ ساتھ مذکورہ بالا تمام لوگ بھی فائدہ اٹھائیں گے_*