ہارون آباد (تحصیل رپوٹر) ٹی ایم اے انتظامیہ کا اسسٹنٹ کمشنر کی ملی بھگت سے ریلوے مارکیٹ اراضی پر ناجائز قبضہ کرنا شروع کر دیا ریلوے مارکیٹ کے دکاندارں کا ٹی ایم اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ ملتان احمد جہانزیب اور ڈی اس پی ریلوے پولیس ثناء الرحمن ای این بہاولنگر میاں اعجاز احمد تاج اور
ہارون آباد (تحصیل رپوٹر) ٹی ایم اے انتظامیہ کا اسسٹنٹ کمشنر کی ملی بھگت سے ریلوے مارکیٹ اراضی پر ناجائز قبضہ کرنا شروع کر دیا ریلوے مارکیٹ کے دکاندارں کا ٹی ایم اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ ملتان احمد جہانزیب اور ڈی اس پی ریلوے پولیس ثناء الرحمن ای این بہاولنگر میاں اعجاز احمد تاج اور اہی ڈبلیو اظہر حسین کی ہارون آباد امد دوکان داروں سے ملاقات ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ ریلوے مارکیٹ کی نیلامی کے کام کا جائزہ لیا اور تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی میڈیا نمائندگان باتیں کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا اسٹنٹ کمشنر کو ہم نے باور کرادیا کہ آپ نے شجر کاری کرنے کے لیے جو جگہ کا انتخاب کیا ھے وہ جگہ ریلوے مارکیٹ کے لیے مختص ھے اگر آپ نے شجر کاری کرنی ہے تو آپ کو ریلوے لائن کے ساتھ 16ایکٹر اراضی پڑ ای ھے آپ این او سی کے لیے اپلائی کریں ھم آپ کو ریلیز پر دیے دیتے ہیں آپ وھا شجر کاری کرلیں انہوں نے مزید کہا ھمیں یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اے سی ھارون آباد اور ڈی سی بھاونگر کیوں بضد ہیں کہ ھم نے یہاں ھی شجر کاری کرنی ہے جبکہ بغیر این او سی کے ریلوے مارکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنا غیر قانونی ھے ھم اس کی اجازت نہیں دے گے یہاں سے محکمہ ریلوے کو لاکھوں روپے سالانہ ریونیو اتا ہے جس سے اس ریلوے کی آمدن میں اضافہ ھوتا ھے لیکن یہ ریلوے ھارون آباد کو کنگال کرنے پر تولے ھوے ھیں