ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی دینی کاروباری شخصیت امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ رہنما مسلم لیگ زیڈ سابق چیئرمین بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم کے صاحب زادے چوہدری محمد کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ساڈھے ویر کو
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی دینی کاروباری شخصیت امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ رہنما مسلم لیگ زیڈ سابق چیئرمین بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم کے صاحب زادے چوہدری محمد کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ساڈھے ویر کو چوہدری ہارون رشید اسد چوہدری چوہدری فیاض ملک طیب ٹیڈی زاہد حسین انجم ہدایت قاضی نوید قاضی ندیم ظفر زبیر چوہان بابا ہاشم راجڑ سمیت دیگر ووٹرز سپوٹرز ورکرز دوست احباب نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے دعا کی ہے اللہ پاک مزید ترقی دے اور زندگی میں مزید کامیابیاں دے۔