*_کیا قیدی کوئی دہشتگرد ہے جو اتنی سیکیورٹی میں اسکا ٹرائل کرنا ہے؟جسٹس سردار اعجاز اسحاق_*
*_کیا قیدی کوئی دہشتگرد ہے جو اتنی سیکیورٹی میں اسکا ٹرائل کرنا ہے؟جسٹس سردار اعجاز اسحاق_*
*_قیدی اپنے وکیل سے کیا گفتگو کرتا ہے اسکو سننے کے لئیے پولیس اہلکار کھڑا ہوتا ہے,جسٹس سردار اعجاز اسحاق_*
*_ایک سال سے ہمارے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے،نعیم حیدر پنجوتا_*
*_پورے ملک کیساتھ 75سال سے یہ کیا جا رہا ہے آپ ایک سال کی بات کر رہے ہیں،جسٹس اعجاز اسحاق_*