60

بلا کی خوبصورت ،پری چہرہ آسیہ بیگم اپنے تمام ترفلمی کئیریر کے دوران مصائب کا شکار رہیں

بلا کی خوبصورت ،پری چہرہ آسیہ بیگم اپنے تمام ترفلمی کئیریر کے دوران مصائب کا شکار رہیں،اُنہیں اُنکے جواری ماموں اور باپ اکثر جوئے میں ہار جاتے تو آسیہ کو فلموں میں بلا معاوضہ کام کرنا پڑتا تھا، اُس نے پاکستان کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں فری کام کیا،ایک مرتبہ فلمسٹار رنگیلا نے اُنکی قیمت ادا کرکے اُنہیں جواریوں کے چُنگل سے آزادی دلائی تھی وہ رنگیلا کو اپنی محسن و مربی مانتی تھیں،آسیہ فطری اداکارہ و رقاصہ تھیں اور انہوں اپنے کرداروں کے ساتھ ہمیشہ انصاف کیا۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں