October 28, 2026

بہاولنگر- (زاہد حسین انجم) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی صدارت میں بیکری آیٹمز کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس

20240905_150006

بہاولنگر- (زاہد حسین انجم)
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی صدارت میں بیکری آیٹمز کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون بیکری آئٹمز کی کوالٹی اور مقدار میں کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا اور قیمتوں کو سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائے گا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نعمان احمد ڈی ای او انڈسٹری انجمن تاجران بیکری ایسوسییشن کے نمائندگان متعلقہ محکموں کے افسران نےشرکت کی۔