71

*سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی*

*سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی*

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ پر 195 رنز بنائے۔

بابر اعظم 74 اور صاحبزادہ فرحان 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 126 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کے عثمان طارق نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں