رحیم یار خان کے علاقے ماہی چوک میں گنے کا ریٹ کم ملنے پر کسان نے دلبرداشتہ ہو کر کماد کی فصل کو آگ لگا دی، پنجاب میں گندم کے بعد گنے کا بھی ٹکے ٹوکری ریٹ مل رہا ہے
*رحیم یار خان کے علاقے ماہی چوک میں گنے کا ریٹ کم ملنے پر کسان نے دلبرداشتہ ہو کر کماد کی فصل کو آگ لگا دی، پنجاب میں گندم کے بعد گنے کا بھی ٹکے ٹوکری ریٹ مل رہا ہے۔ جبکہ چینی 200 روپے فی کلو کراس کر گئی ہے۔ مافیا کے ریٹ اور کسان کو ملنے والے ریٹ میں زمین و آسمان کا فرق کیوں؟!!!!*