October 28, 2026

اڈیالہ جیل میں دوران سماعت عمران خان سیٹ سے اٹھے اور نیب تفتیشی کی سیٹ پر گئے اور انگلی کے اشارے سے کہا تمھیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑونگا

20240905_150006

اڈیالہ جیل میں دوران سماعت عمران خان سیٹ سے اٹھے اور نیب تفتیشی کی سیٹ پر گئے اور انگلی کے اشارے سے کہا تمھیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑونگا
چیئرمین نیب نذیر بٹ ، انعام شاہ اور توشہ خانہ کی تفتیشی افیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا ان میں سے کسی کو نہیں چوڑوں گا جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے، عمران خان
سماعت میں وقفے کے دوران عمران خان کی نیب ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کے سامنے جا کر دھمکی دے دی
میں باہر آ گیا تو تمہیں اور تمہارے چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا،تمہاری وجہ سے میری بیوی جیل میں بند ہے، عمران خان*