*اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو*
*اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو*
*حکمرانوں کو این ار او 2 مبارک ہو*
*وائٹ کالر کرائم پکڑنا پہلے مشکل تھا اب ممکن ہوگیا*
*یہ سارے ان کے دور کے کیسز ہیں اس لیے انہوں نے این ار او 2 لیا*
*دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں نہیں ہوا کہ عوامی نمائندے قانون سازی کر کے اپنی کرپشن کے مقدمات ختم کریں*
*آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج غیر جانبدار اور غیر سیاسی ہے ، اگر اب وہ غیر جانبدار اور غیر سیاسی ہو رہے ہیں تو ملک کی بڑی خدمت کر رہے ہیں لیکن اگر یہ پہلے سے کہہ رہے ہیں تو اس سے بڑی غلط بیانی نہیں ہوگی*
*مجھے جنرل فیض حمید کے ٹرائل سے ڈرا رہے ہیں*
*جنرل باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے باجوہ کو انکوائری سے باہر رکھنا بھی بڑی بدنیتی ہے*