عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ کے نواحی گاؤں پرچی ویری کی رہائشی خاتون 19 سالہ ثمینہ زوجہ شمس الدین کو عمرکوٹ کے نجی اسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جبکہ بچہ کا دل باہر نکلا ہوا تھا عمرکوٹ کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں سہولیات نا ہونے کی وجہ سے بچہ چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا اس، سلسلے میں مزید وہاں کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچے کے پیدائش کے وقت کنجيٹيل بيماری (Congenital Disease) تھی۔، جو کہ زیادہ تر ماں کے پیٹ میں وٹامن بی (فوليک ايسڈ) اور دیگر غذائی جز کی کمی کے اسباب پيدا ہوتی۔ ہے , ڈاکٹر
عمرکوٹ حامله خواتین میں غذائيت کی کمی، غير متوازن خوراک، اور وقت سر طبی چيک اپ نہیں کروانے کے سبب ایسی عيب نارمل بچے، کے پیدائش کے امکانات بڑ جاتے۔ ہیں, ڈاکٹر