duanewsonline 80

سکھر( بیورو رپورٹ سید نصیر حسین زیدی ) سکھر شہر میں تیسری مرتبہ سولر شو کا انعقاد کیا گیا

سکھر( بیورو رپورٹ سید نصیر حسین زیدی )
سکھر شہر میں تیسری مرتبہ سولر شو کا انعقاد کیا گیا جو 31 اکتوبر سے 02 نومبر تک۔جاری رہی ۔ اس سولر شو کا افتتاح سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر خالدکاکیزئی نے کیا اس سولر شو میں 40 سے زیادہ انٹرنیشنل برانڈ نے اپنے پروڈکٹس کی نمائش کی۔ سکھر شہر میں سولر پروڈکس کے بارے میں بہترین آگاہی دی گئی۔ جس میں سندھ بھر کے لوگوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور شہریوں نے سولر شو کے انعقاد پر افتاب اشرف سی ای او ( CEO ) setup اور پوری ٹیم کو کامیاب شو منعقد کرنے پر مبارکباد دی اور سولر شو کو خوب سراہا۔ لوگوں نے امید ظاہر کی کے آئندہ بھی اس قسم کی نمائش کا انعقاد کیا جانا چایئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں