141

ٹیکسلا (خصوصی رپورٹ)ٹیکسلا کے ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فخرالدین ولد ظہیرالدین کو رحم اللہ کے بہیمانہ

ٹیکسلا (خصوصی رپورٹ)ٹیکسلا کے ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فخرالدین ولد ظہیرالدین کو رحم اللہ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی۔ یہ افسوسناک واقعہ 19 رمضان المبارک کو ٹیکسلا کے مرکزی بازار میں پیش آیا تھا۔مقتول کے ورثاء کی جانب سے مقدمے کی پیروی معروف قانون دان ایڈووکیٹ ضابط خان نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں