54

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایس آئی جاوید اقبال جوئیہ ایس ایچ او سٹی ہارون آباد تعینات ہو گئے جبکہ خالد رؤف تھانہ سٹی ہارون آباد

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایس آئی جاوید اقبال جوئیہ ایس ایچ او سٹی ہارون آباد تعینات ہو گئے جبکہ خالد رؤف تھانہ سٹی ہارون آباد سے پولیس لائن چلے گئے سب انسپکٹر جاوید اقبال جوئیہ کی تعیناتی پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد نے اظہار مسرت کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں