October 15, 2026

لاہور میں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا بڑا مہرہ پکڑا گیا پاکستانی خفیہ ایجنسی کی کارروائی کے دوران ایک بھارتی ایجنٹ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضے سے جدید ہتھیار، ڈرونز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد ہوئے ہیں

IMG-20251031-WA0225

لاہور میں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا بڑا مہرہ پکڑا گیا
پاکستانی خفیہ ایجنسی کی کارروائی کے دوران ایک بھارتی ایجنٹ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضے سے جدید ہتھیار، ڈرونز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد ہوئے ہیں
تحقیقات کے مطابق یہ شخص پاکستان کے اندر تخریب کاری کے ایک منظم نیٹ ورک کا حصہ تھا جس کا مقصد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا اور ملک میں انتشار پھیلانا تھا
سیکیورٹی اداروں نے مشن کے مزید کرداروں کی تلاش کے لئے دائرہ تفتیش وسیع کر دیا ہے
یہ گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت کی خاموش جنگ اب اشاروں میں نہیں بلکہ وہ ہر طریقے سے پاکستان کے خلاف لڑ رہا ہے
#قصوریات