29

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد ابین المسلمین کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد ابین المسلمین کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس

سیل ہونے والی مساجدکا انتظام تنظیم المدارس اہل سنت کے سپرد کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بے گناہ ثابت ہونے والے افراد کی فوری رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکام کوبے گناہ افراد کو خودباعزت طریقے سے گھر چھوڑنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں