31

فری میڈیکل کیمپ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )28/10/2025 بروز منگل بمقام۔ واٹر فلٹریش پلانٹ چک نمبر 512گ ب کیمپ کا اغاز تلاوت قران مجید سے ہوا

فری میڈیکل کیمپ
( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )28/10/2025 بروز منگل
بمقام۔ واٹر فلٹریش پلانٹ چک نمبر 512گ ب
کیمپ کا اغاز تلاوت قران مجید سے ہوا
کیمپ کے انچارج ڈاکٹر چوہدری محمد وقاص مقصود /کنسلٹنٹ فیملی فزیشن اور ڈاکٹر اسد حلیم صاحب کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ
شیر چوہدری جنرل ہسپتال غلہ منڈی روڈ کمالیہ
میڈیکل کیمپ میں ہر طرح کے تقریبا 550 مریضوں کو چیک کیا گیا ہے اور مفت ادویات فراہم کی گئیں
250 مریضوں کا شوگر اور 150 مریضوں کا خون کا HB ٹیسٹ بالکل فری کیا گیا
اس کے علاوہ شوگر اور بلڈ پریشر اور ہر مرض کی ادویات فراہم کی گئی
میڈیکل کیمپ کی ٹیم کے لیے
کیمپ کی پیرا میڈیکل ٹیم میں حزب الرحمن اسکالر ڈاکٹر محمد زاہد اقبال قادری لیب ٹیکنیش، ڈاکٹر رانا ندیم اختر خان صاحب فارمیسی ٹیکنیشن اور محمد عدنان ڈوگر فارمیسی ٹیکنیشن شامل تھے
ہمارا یہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی کے ساتھ شام 5 بجے اختتام پذیر ہوا۔
یہ فری میڈیکل کیمپ ہر ماہ کے اخری منگل کو لگا کرے گا
برائے ایصال ثواب مرحومین ۔الحاج باغ علی، حاجی خان ولی چوہدری کفایت علی
و جملہ مرحومین اہل خانہ
خصوصی تعاون ۔ڈاکٹر چوہدری محمد اعظم صاحب ، چوہدری محمد معظم چوہدری محمد حسیب صاحب UK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں