October 16, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر و صدر پی ایم ایل این ڈسٹرکٹ خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے لاھور میں صوبائی وزیر محنت و افرادی

IMG-20251030-WA0262

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر و صدر پی ایم ایل این ڈسٹرکٹ خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے لاھور میں صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت منشاء اللہ بٹ سے انکے آ فس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے انہیں عہدہ سنھبالنے پر مبارکباد دی۔ منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی توانائیاں پھرپور طریقے سے صرف کریں گے ، مزدور راشن کارڈ پر ھنگامی بنیادوں پر کام ہو رہا ھے ،اور کو ئی بھی مزدور راشن کارڈ کے بغیر نہ رھے گا ، انھوں نے مزید کہا کہ یہ ابھی ابتدا ھے انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ کیا جائے گا۔