October 16, 2026

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک سے مشہور مبلغ اسلام حضرت پیر فیض الحسن شاہ نے ملاقات کی ۔اس

IMG-20251030-WA0261

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک سے مشہور مبلغ اسلام حضرت پیر فیض الحسن شاہ نے ملاقات کی ۔اس موقع پر عالم اسلام کی سر بلندی اور پاکستان میں امن و سکون کیلئے دعا مانگی گئی ۔ انہوں نے حکومت کی پالیسوں کی مکمل تائید کی اہلسنت جماعت کی طرف سے اپنی تحصیل انتظامیہ کا بھرپور تعاون مزید جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔