October 16, 2026

سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ چین بھارت کے ساتھ سرحد پر دو نئی فوجی تنصیبات تعمیر کر رہا ہے، جن میں مضبوط شیلٹرز اور ریٹریکٹ ایبل چھتوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

IMG-20251030-WA0087

سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ چین بھارت کے ساتھ سرحد پر دو نئی فوجی تنصیبات تعمیر کر رہا ہے، جن میں مضبوط شیلٹرز اور ریٹریکٹ ایبل چھتوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ مضبوط پناہ گاہیں ممکنہ طور پر سرفیس ٹو ایئر میزائل سسٹمز (SAMs) کے لیے بنائی گئی ہیں، جو ٹرانسپورٹر ایریکٹر لانچرز سے براہِ راست فائر کیے جا سکتے ہیں۔