October 15, 2026

پہلا کھڑاک افغانستان کے معروف کمانڈر، پنجشیر کے شیر احمد شاہ مسعود شہید کا بیٹا احمد مسعود کھل کر پاکستان کے موقف کے دفاع میں آ گیا

IMG-20251030-WA0084

پہلا کھڑاک
افغانستان کے معروف کمانڈر، پنجشیر کے شیر احمد شاہ مسعود شہید کا بیٹا احمد مسعود کھل کر پاکستان کے موقف کے دفاع میں آ گیا
افغان طالبان ریجیم ہر جگہ دہشتگردی پھیلا رہی ہے اور اس پر پاکستان کا موقف بالکل درست ہے۔ اس طالبان ریجیم کو روکنا ہوگا