October 15, 2026

فیصل اباد پیرا فورس کی جانب سے ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکاندار کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

IMG-20251030-WA0071

فیصل اباد

پیرا فورس کی جانب سے ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکاندار کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

مقدمہ پیرا فورس کے انسپکٹر قمر خلیل کی مدعیت میں درج کیا گیا۔۔۔

ڈجکوٹ روڈ پر قائم بابا فرید ہوٹل مالکان کیخلاف سڑک پر تجاوزات قائم کر کے راستہ روکنے پر تھانہ انفورسمنٹ اسٹیشن میں درج کیا۔۔۔

جہاں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا شہر میں ناجائز تجاوزات کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔۔۔ایس ڈی ای او