*جھنگ پولیس ان ایکشن* ,
*ایس ایچ او جھنگ سٹی سید ثمر عباس شاہ کی گیس ریفلنگ مافیا کے خلاف دبنگ کاروائیاں بلا تفریق جاری*
لاری اڈا جھنگ میں ایک دکان پر گیس ریفلنگ کے دوران پولیس کا چھاپہ سبطین رضا سیکیورٹی افیسر کی نشاندہی پر دکان کا گیس ریفلنگ سامان ضبط اور سلنڈر بھی ضبط کر لیے گئے جو کہ موقع پر ہی تھانہ سٹی جھنگ پہنچا دیے گئے
مزید ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ اور چوکی انچارج لاری اڈا کا کہنا تھا کہ بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی اور ہم انشاءاللہ بغیر کسی سفارش کے میرٹ پر کام کریں گے کوئی بھی غیر قانونی کام ہم انشاءاللہ نہیں ہونے دیں گے
ایس ایچ او سمر عباس شاہ صاحب کا کہنا تھا غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف انشاءاللہ سخت کاروائی کریں گے
ایس ایچ او جنگ سٹی نے مزید پیغام دیا ہے کہ کوئی بھی گیس ریفلنگ کرتا ہوا پایا گیا تو ہم اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں گے ۔
87









