شورکوٹ شاہ صادق نہنگ کے قریب ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے محمد عمیر ولد عبدالرزاق قوم جٹ سکنہ میرک سیال سے نئی موٹر سائیکل CD70 موبائل فون اور نقدی رقم چھین لی اور تشدد کیا اور فرار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق عبدالرزاق صدر اہلسنت والجماعت کا بیٹا محمد عمیر وریام والا سے میرک سیال اپنے گھر آرہا تھا کے شاہ صادق نہنگ کے قریب جھنگ شورکوٹ مین روڈ پر 2 ڈاکو موٹر سائیکل 125 پر سوار تھے۔روک کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا موٹرسائیکل، موبائل کچھ نقدی چھین فرار ہوگئے۔اور 30 بور پسٹل سے ہوائی فائرنگ کی۔ذرائع
29









