*کیا بورےوالا میں بھی کسی کے نیفے میں پستول چلے گا؟*
*یہ فیصلہ بلاشبہ ادارے ہی کر سکتے ہیں*
*بورےوالا. سیر کے لیے شوہر کے ہمراہ گراؤنڈ جانے والے خاتون کے ساتھ اوباش کی شرمناک حرکات.*
*خاتون نے تنگ آ کر پولیس کو اطلاع کر دی.*
*نواحی گاؤں 193 ای بی کی رہائشی خاتون (ج) اپنے شوہر کے ہمراہ واک کے لیے جاتی رہی جس پر اسی علاقہ کا رہائشی ایک شخص اس کو تاڑنے لگ گیا.*
*خاتون اور اس کا شوہر واک کرتے ہوئے گراؤنڈ میں پہنچے تو مرد گھر سے اپنے بچوں کو لینے کے لیے چلا گیا.*
*اسی دوران ملزم اسی جگہ آگیا اور خاتون کو کھینچتے ہوئے غلیظ حرکتیں کرنا شروع کر دی.*
*خاتون نے واقعہ کی اطلاع تھانہ گگو پولیس کو دی تو پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے.*🇵🇰