76

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *29 اکتوبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اس را_ئیل کی غ_ز_ہ پر وحشیانہ بمباری، 46 بچوں سمیت 100 سے زائد فلس_طینی شہیـد

🚨 (2) اس را_ئیل کا غ_ز_ہ پر بمباری سے 104 شہادتوں کے بعد جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان

🚨 (3) پاکستان کی اس را_ئیلی جارحیت اور غ_ز_ہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

🚨 (4) ڈیرہ مراد جمالی؛ پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی

🚨 (5) نصیر آباد: دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر راکٹوں سے حملہ، فائرنگ، بوگیوں کو نقصان

🚨 (6) فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار، جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک دیا گیا

🚨 (7) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن اپنے انجام کا حساب رکھیں، پاکستان کو آزمانا مہنگا ثابت ہوگا: خواجہ آصف

🚨 (8) سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر افـغـاـ نستان کے اندر بھی جا کر جواب دینا پڑا تو دیں گے، خواجہ آصف

🚨 (9) کالعدم تحـرـ یک لـبـیـک کے 600 کارکنوں کو مارنے کا الزام لگایا گیا، لاشیں اور ثبوت کہاں ہیں؟ مریم نواز

🚨 (10) چودھری یاسین نئے وزیراعظم آزاد کشمیر ہوں گے، پیپلز پارٹی نے منظوری دے دی

🚨 (11) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر باؤنڈری کے قریب چیتا آگیا، حکام کی دوڑیں

🚨 (12) خیبر پختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن صوبے میں قیام امن کے لیے ایک پیج پر آگئے

🚨 (13) راولپنڈی: تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

🚨 (14) ملکی توانائی کے شعبے کا تاریخ ساز دن: سب سے بڑے امریکی تیل بردار جہاز کی پاکستان آمد

🚨 (15) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایر_انی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

🚨 (16) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے میں اہم پیشرفت، شوگر ملز کی ویڈیو اینالیٹکس کے ذریعے مانیٹرنگ لازم قرار

🚨 (17) کراچی: ای چالان سسٹم نے ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی نہ بخشی، 10 ہزار کا چالان ہوگیا

🚨 (18) ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹے میں 2 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کے ای چالان جاری کردیے

🚨 (19) ایشیائی ترقیاتی بینک نے گلیشیئرز ٹو فارمز پروگرام کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

🚨 (20) متنازعہ ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو گرفتار کرلیا گیا

🚨 (21) سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی نشست پر سینیٹ الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

🚨 (22) ریلوے کا نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

🚨 (23) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایر_انی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

🚨 (24) گیس کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان، کمپنیوں نے اوگرا کو درخواستیں دے دیں

🚨 (25) اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر 7 نومبر اور سوئی سدرن کی درخواست پر 11 نومبر کو الگ الگ سماعتیں کرے گی

🚨 (26) گورنر سندھ نے زرعی انکم ٹیکس سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا

🚨 (27) پنجاب میں معدنیات و کان کنی کے لیے نیا قانونی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

🚨 (28) وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

🚨 (29) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں استحکام، ترقی اور خوشحالی چاہتی ہے: شازیہ مری

🚨 (30) اسحاق ڈار کا الجزائری ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

🚨 (31) بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ، فہرست پر بھی پارٹی میں تضاد سامنے آگیا

🚨 (32) عالم دین کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والے افـغـاـ ن خارجی دہشت گرد کا اعترافی بیان سامنے آگیا

🚨 (33) پنجاب میں ناجائز اسلحہ کے خلاف محکمہ داخلہ پنجاب کا بڑا اقدام، رپورٹ طلب

🚨 (34) پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 169 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

🚨 (35) 9 مئی کیس: سابق صدر پی ٹی آئی گجرات سلیم جوڑاسمیت 30 کارکن بری

🚨 (36) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا توہین عدالت کیس دائر کرنے کے لیے عدالت کو خط

🚨 (37) محسن نقوی کا افـغـاـ نستان کے ساتھ اختلافات کو بات چیت سے حل کرنے پر زور

🚨 (38) وزیراعظم آزاد کشمیر نے مستعفی ہونے کے لیے شرط عائد کردی

🚨 (39) الیکشن کمیشن کے پاس ریفرنس کے بغیر کسی سینیٹر کو نااہل کرنے کا اختیار نہیں: بیرسٹر گوہر

🚨 (40) لاہور: رنگ روڈ پر گاڑیوں کی جدید نگرانی کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

🚨 (41) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ

🚨 (42) کے پی کابینہ میں وزارتوں کیلئے ایک ارب سے 70 کروڑ تک کی بولی لگ رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام

🚨 (43) سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد قتــل، عرب ممالک کی مذمت

🚨 (44) پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق

🚨 (45) 56 سالہ نصیبو لعل کے ہاں بیٹے کی پیدائش؟ تصاویر وائرل، گلوکارہ دراصل دادی بنی ہیں اور اُن کے بیٹے مراد کے ہاں اولاد کی پیدائش ہوئی ہے

🚨 (46) مریم نے آئمہ مساجد کیلئے وظیفہ مقرر کرکے کے پی حکومت کا ایک اور منصوبہ کاپی پیسٹ کیا، بیرسٹر سیف

🚨 (47) گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ

🚨 (48) پاکستان سپر لیگ کے سی ای او نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا

🚨 (49) جس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے کپتان بنادیا، کامران اکمل جنوبی افریقا سے شکست پر پھٹ پڑے

🚨 (50) میں لایا گیا نہیں بلکہ منتخب کیا گیا ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

🚨 (51) پاک امریکا تجارتی معاہدہ: سب سے بڑا بحری جہاز امریکی خام تیل لیکر پاکستان پہنچ گیا

🚨 (52) پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ میں 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فون درآمد کیے گئے

🚨 (53) نوشہرہ: بڑے بھائی کو قتــل کرنے پر پشیمان قاتل نے مقتول کی قبر پر خودکشی کرلی

🚨 (54) بحیرہ عرب پر موجود دباؤ کا فاصلہ کراچی سے مزید کم، سندھ میں بارش کا امکان

🚨 (55) لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

🚨 (56) مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

🚨 (57) فضائی حدود کی بندش بروقت پروازوں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے، سی ای او ایئرانڈیا

🚨 (58) پاکستان کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت چاندی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

🚨 (59) بھارت میں سیکیورٹی خدشات، پاکستان ہاکی ٹیم جونیئر ورلڈکپ 2025 سے دستبردار

🚨 (60) روہت شرما ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے عمر رسیدہ بیٹر بن گئے

🚨 (61) کرکٹ میں انوکھا واقعہ، بنگلادیشی بیٹر چھکا لگا کر اُسی گیند پر ڈرامائی انداز میں آؤٹ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں