33

*نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان*

*نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان*

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شہری نادرا مرکز جائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ ( *بغیر اسمارٹ چپ* )حاصل کریں

نادرا کے اس اقدام کو شہریوں نے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ *یہ سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی دستیاب کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں