فیصل آباد خاتون کا انوکھا احتجاج
فیصل آباد
خاتون کا انوکھا احتجاج
فیصل آباد اسٹیشن چوک میں خاتون کی جانب سے گاڑیوں پر پتھراؤ
خاتون کے پتھراو کے باعث شہری خوف وہراس کا شکار ہو گئے
شوہر تشدد کرتا ہے پولیس کی جانب سے شنوائی نہیں ہو رہی
متاثرہ خاتون