October 15, 2026

ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں میں سموگ کاراج ملتان آج بھی فضائی آلودگی والے شہرو ں کی فہرست میں شامل

Screenshot_2025-10-28_173203

ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں میں سموگ کاراج
ملتان آج بھی فضائی آلودگی والے شہرو ں کی فہرست میں شامل
موجودہ ایئر کوالٹی انڈیکس 191 پوائنٹس ریکارڈ
بہاولپور، رحیم یار خان سمیت دیگر شہر بھی شدیدمتاثر
فضائی آلودگی سےسانس وجلدکےامراض بڑھنےلگے
بوڑھے اور بچے آلودگی سے زیادہ متاثر۔۔
طبی ماہرین کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ، ماسک کے استعمال کا مشورہ