18

تھانہ شاہدرہ کی حدود میں ایک ہی شہری سے 4 مرتبہ 17 لاکھ روپے سے زائد لوٹنے والا کوئی اور نہیں بلکہ نیو انارکلی تھانے کا حاضر سروس سب انسپکٹر عمار شاہ نکلا۔

تھانہ شاہدرہ کی حدود میں ایک ہی شہری سے 4 مرتبہ 17 لاکھ روپے سے زائد لوٹنے والا کوئی اور نہیں بلکہ نیو انارکلی تھانے کا حاضر سروس سب انسپکٹر عمار شاہ نکلا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے پر انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے سی سی ڈی کے حوالے کر دیا۔ مدعی عمران حیدر کے مطابق یہ چوتھی واردات تھی، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی اطلاع دے دی۔

پوچھتا چلوں… جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو عوام کہاں جائیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں